
درد کا ہربل علاج
میتھی
دانے دار میتھی کو گرم پانی کے ساتھ پھانک لینے سے پیٹ دردٹھیک ہو جاتا ہے۔ سولف:
سونف اور سوندھا نمک ملا کر پیس کر اس کے دو پیچ گرم پانی کے ساتھ پھانک لیں۔ سیاہ
مرچ سیاہ مرچ اور سونٹھ ہم وزن لے کر پیس کر صبح شام گرم پانی کے ساتھ نصف پیچ
مقدار پھانک لیں۔ نمک ایک گلاس پانی میں آدھا پیچ نمک ملا کر پینے سے پیٹ درد میں
فائدہ ہوتا ہے۔ گرم پانی میں نمک ملا کر پینے سے جسم میں موجود غیر ضروری عناصر
بھی نکل آتے ہیں۔
دار
چینی: دار چینی گیس سے ہوئے پیٹ درد کو دور کرتی ہے۔ اسے قلیل مقدار میں استعمال
کریں۔ زیادہ مقدار نقصان دہ ہے۔
لیموں
: 2 گرام لیموں کا رس ، 6 گرام ادرک کا رس اور 6 گرام شہد ملا کر پینے سے پیٹ درد
ٹھیک ہو جاتا ہے۔ لیموں کی پھانک میں سیاہ نمک، سیاہ مرچ اور زیرہ بھر کر گرم کر
کے چوسنے سے پیٹ کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ کیڑے بھی مرجاتے ہیں۔
امرود:
پیٹ درد میں امرود کے نرم پتے پیس کر پانی میں ملا کر پینے سے آرام ملتا ہے۔
لہسن
لہسن کا رس نمک کے ساتھ پلانے سے پیٹ کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔
پورینه:
3 گرام پودینہ 3 گرام زیرہ 3 گرام سیاہ مرچ ، 3 گرام نمک ، سب کو پیس کر گرم پانی
ملا کر پینے سے پیٹ درد میں آرام ہوتا ہے۔
مولی
مولی کے رس میں نمک اور سیاہ مرچ ڈال کر پلانے سے پیٹ درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ رائی
رائی کو پانی میں نہیں کر ، پیٹ پر ململ کا کپڑا بچھا کر لیپ کریں۔ دس منٹ بعد ہٹا
دیں، پیٹ درد میں حیرت انگیز فائدہ ہوگا۔
زیرہ:
زیرہ پیس کر شہد کے ساتھ چاٹنے سے پیٹ درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔
اجوائن:
اجوائن دو گرام اور نمک ایک گرام ، گرم پانی سے دینے سے پیٹ کا در درفع ہو جاتا
ہے۔ 15 گرام اجوائن، 6 گرام سیاؤ نمک اور آدھا گرام سونٹھ، مینوں کو پیس کر شیشی
میں رکھ لیں ، پیٹ درد ہونے پر ایک گرام دو بار گرم پانی سے لیں۔
2 پیچ اجوائن، پیچ زیرہ 2 پیچ سیاه نمک ، ان سب کو پیس کر شیشی
میں بھر لیں ۔ ایک گلاس پانی میں دو بیچ یہ چورن اور لیموں نچوڑ کر پلائیں، پیٹ
درد میں مفید ہے۔ یہ بدہضمی ، گیس سے ہورہے ہیں ۔ پیٹ درد میں فائدہ دیتا ہے۔
0 Comments