
اگر آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے تودوسروں کی نسبت آپ کو دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ ہے اگر آپ کا بلڈ گروپ ABL A, B ہے تو بد قسمتی سے آپ کے لئے اچھی خبر نہیں کیونکہ ایک تازہ ترین سائنسی تحقیق کہ مطابق بلڈ گروپ A,B اور AB والے افراد میں خون کو منجمد کرنے والی پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو کہ دل کی جانب خون کے بہاؤ کو روک سکتی ہے۔ تحقیق اس حوالے سے بھی پریشان کن ہے کہ بلڈ گروپ کے بارے میں کچھ بھی تبدیلی کرنا ممکن نہیں کیونکہ اس کا انحصار آپ کے جینر پر ہوتا ہے۔ اس کے باوجود ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی سے پرہیز کرےکیونکہ دل کے مریض کے لیے مضر صحت ہے۔
خالی پیٹ لہسن کھانے کے بعد آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی سب سے عام پائے جانے والے O بلڈ گروپ کے لوگوں میں سے ہر1000میں سے 14افراد کو ہارٹ اٹیک کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اسی طرح بلڈ گروپ A,BاورABوالے افراد میں ہر1000میں سے 15افراد کو ہارٹ اٹیک ہوسکتا ہے ۔ دل کی دیگر بیماریاں بھی Oبلڈ گروپ کی نسبت A,BاورABگروپ میں 0.2فیصد زیادہ پائی گیئں۔ یونیورسٹی میڈیکل سنٹر گروئجن سے تعلق رکھنے والی سائنسدان ٹیسا کول نے اس تحقیق کی سر براہی کی ، اور اس کے نتائج یورپین سو سائتی آف کارڈ یالوجی کا نگریس میں پیش کئے گئے ہیں۔
0 Comments