صرف 7 دنوں میں پتے کی پتھری غائب ہونے کا آزمودہ نسخہ
سنگ صفراءیا عرف عام میں پتے میں ہونے والی پتھری کی وجہ سے انسان کافی مشکلات کا شکار ہو
جاتا ہے۔ اگر یہ جسم سے خارج نہ ہو تو ڈاکٹر ز مریض کو آپریشن کا مشورہ بھی دے
دیتے ہیں۔ ہمارا بلیڈر ایک ناشپانی کی شکل کا 14 انچ پر مشتمل عضو ہے اور یہ جگر
کے نیچے ہوتا ہے۔ یہ ہمارے جسم کی مختلف طرح کی چکنائی، کولیسٹرول اور مائع جات کو
سٹور کرتا ہے۔ اس سے خارج ہونے والے مواد کی وجہ سے ہمارا نظام انہضام بہتر طریقے
سے کام کرتا ہے۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی ملنے والا اس بیماری کا شکار ہے تو پریشان
نہ ہوں کیونکہ ذیل میں ہم آپ کو ایک ایسا چینی طریقہ علاج بتائیں گے جس پر عمل کر
کے آپ صرف 7 دن میں اس سے نجات حاصل کر لیں گے ۔ چینی ڈاکٹر لائی چیونان نے بلیڈر
کے پتھری سے نجات کا ایسا طریقہ بتا دیا ہے کہ آپ بھی اسے آزمائے بغیر نہیں رہ
سکیں گے۔اس کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کا جگر کمزور ہے ان کے لئے بھی یہ طریقہ
انتہائی مفید ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ایسے افراد کو پہلے پانچ دن تازہ سیبوں کے چار
گلاس پینے چاہئیں یا پانچ سیب کھا ئیں۔ ان پانچ دنوں میں آپ ناریل غذا بھی کھاتے
رہیں ۔ چھٹے دن آپ کو رات کا کھانا نہیں کھانا۔ لیکن اس دن آپ کو شام کے 6 بجے ایک
کھانے کا چیچ اپسوم سالٹ (میلنشیم سلفیٹ ) کو نیم گرم پانی میں ڈال کر پینا۔ * شام
آٹھ بجے یہی عمل دہرائیں اور ایک پیچ اپیسوم سالٹ کا نیم گرم پانی میں ڈال کر
پئیں۔ رات 10 بجے ادھ کپ زیتون کا تیل لے کر اس میں آدھا کپ تازہ لیموں کا رس
ملائیں ۔ اس اچھی طرح ہلائیں اور پی لیں۔ اگلی صبح آپ دیکھیں گے کہ یہ پتھری
پاخانے کے راستے نکل گئی ہے۔:۔

0 Comments